• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس وصولی نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کم کرنا ہونگے، شہباز شریف

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کم کرنا ہونگے ، معیشت کی دستاویزی شکل اور ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے ایف بی آر اصلاحات کا عمل جاری رہے گا،ادھر وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کی فعال اور شفاف کارکردگی ملکی صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے ، وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب نے ملاقات بھی کی ۔

اہم خبریں سے مزید