• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم اللّٰہ اوڈھو ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے گریڈ19کے ایکس پی سی ایس افسر مینیجنگ ڈائریکٹر سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سلیم اللہ اوڈھو کا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ سندھ کراچی تعینات کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید