کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر کی69پروازوں کی آمد اور روانگی میں ایک سے ساڑھے 16گھنٹے تک کی تاخیر رپورٹ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کی 16لاہور 23اسلام آباد 24ملتان 3 فیصل آباد، سیالکوٹ کی ایک ایک پرواز میں تاخیر ہوئی۔