• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا ون ڈے پاکستان کے نام سیریز بھی 2-1 سے جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں چار وکٹ سے ہراکر سیریز 2-1 سے جیت لی۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تیسری ون ڈے سیریز جیتی ہے۔ پاکستان نے ہدف 42 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ بابرا عظم 40، معاذ صداقت 27اور شاداب خان 29 اور عبدالصمد نے 18 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کے میتیھو کوہنمین نے تین وکٹ لیے۔ قبل ازیں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر اپنے بیٹرز کو آزمایا مگر یہ فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوسکا، پاکستانی بولرز کی نپی تلی بولنگ کے سامنے ان کے بیٹرز پریشان دکھائی دئیے،شاہین آفریدی نے تین وکٹ لیے، سات کھلاڑی دوہرے ہندسے کو نہ چھو سکے۔

اہم خبریں سے مزید