• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کا رجحان برقرار

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)خطےکی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافےکا رجحان برقرار ہے-پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں مزیداضافہ ہوگیا۔مئی میں  پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ماہانہ بنیادوں پردس اعشاریہ چھ ایک فیصد اورسالانہ بنیادوں پر آٹھ اعشاریہ دو تین فیصد بڑھ گئیں۔

اہم خبریں سے مزید