• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج 2027 کیلئے سعودی وزارت حج نے نیا منصوبہ پیش کردیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) حج 2027 کیلئے سعودی وزارت حج نے نیا منصوبہ پیش کردیا، اصلاحات میں کیٹیگری D خاتمہ، کیٹیگری A، B اور C کی اپ گریڈیشن، جامع پیکیج اجرا، تربیتی پروگرام کو لازمی قرار دینا شامل ہے۔

اہم خبریں سے مزید