• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر، طاہر خلیل، تنویر ہاشمی )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا ، وزیرِ اعظم اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں وفاقی وزراء، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم اور گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں مالی سال 27-2026ء کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی اور آئندہ سال کی معاشی ترجیحات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید