• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکوک بولیوں کی روک تھام، پیپرا اورسی سی پی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر اتفاق

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) سرکاری خریداری میں مشکوک بولیوں اور ملی بھگت کی روک تھام کیلئے پیپرا اورسی سی پی نےمصنوعی ذہانت کے استعمال پر اتفاق کیا ہے، مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین فرید احمد تارڑ نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور منیجنگ ڈائریکٹر پیپرا حسنات احمد قریشی اور دیگر سینئر حکام سے ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید