• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی،وفد نےبندرگاہوں، شاہراہوں، ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ، توانائی، بجلی کی تقسیم، آئی ٹی سیکٹر وغیرہ سے متعلق منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔
اہم خبریں سے مزید