• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان روسی فوجی معاہدے پر پاکستان بے فکر، اثرات محدود قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) افغان روسی فوجی معاہدے پر پاکستان بے فکر، اثرات محدود قرار ، معاہدہ زیادہ تر دیکھ بھال اور تربیت تک محدود ہے ، پاکستانی حکام خطرات کو اہم نہیں سمجھ رہے۔فضائی دفاعی نظام کی منتقلی شامل نہیں،ماہرین نے خطے میں فوری تبدیلیوں کا امکان مسترد کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید