• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سری لنکا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ تمام شعبوں میں اپنے تعلقات مضبوط بنانے کو انتہائی اہمیت دیتا ہے انہوں نے یہ بات سری لنکا کے نیشنل ڈیفنس کالج کے وفد سے ملاقات میں کہی۔
اہم خبریں سے مزید