• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں بی پی سنگاپور کے حوالے

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں بی پی سنگاپور کے حوالے، توانائی کے تحفظ کے خدشات اور مشکل علاقائی مارکیٹ کے باوجود پاکستان کا ایندھن کی اضافی سپلائی یقینی بنانے کا فیصلہ۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے بی پی سنگاپور کو 19.1337 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) کی قیمت پر اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگو کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید