• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں کھاد سیکٹر کے گیس واجبات کی ادائیگی کیلئے 20 ارب سبسڈی مختص ہوگی

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کھاد سیکٹر کے گیس واجبات کی ادائیگی کے لیے 20ارب روپے کی سبسڈی مختص کیے جانے کا امکان ہے،سبسڈی کھاد تیار کرنے والی کمپنیوں پر مالی دباؤ کم کریگی، بلا تعطل سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں مدد دیگی۔

اہم خبریں سے مزید