• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلنڈا گیٹس کا خواتین کی صحت کیلئے 215 ملین ڈالر عطیہ کرنیکا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے خواتین کی صحت کے شعبے کے لیے 215 ملین ڈالر کی اضافی عطیہ مہم کا اعلان کیا ہے۔ میلنڈا کا کہنا ہے خواتین کی صحت میں سرمایہ کاری معاشرے میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ تاریخی طور پر طبی تحقیق میں خواتین کے جسم کو نظرانداز کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید