• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کو کے ایس ای-100انڈیکس میں900سے زائد پوائنٹس، مارکیٹ سرمائے میں 119ارب روپے اور 64 فی صد شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو انڈیکس ایک موقع پر 1265پوائنٹس کے اضافے سے 171455پوائنٹس تک جا پہنچا تاہم بعد میں مندی کے باعث انڈیکس 171175پوائنٹس پر بند ہوا۔
اہم خبریں سے مزید