• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان میں انتخابات کی سکیورٹی کیلئےفوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں انتخابات کی فل پروف سکیورٹی سےمتعلق اہم فیصلہ کیا ہے، گلگت بلتستان میں انتخابات کی سکیورٹی کےلیےفوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔،ذرائع کے مطا بق پاکستان فوج کی تعیناتی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لیے کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید