لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے مریض کے لواحقین سے بدتمیزی کی شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے انور نامی ملازم کو معطل کر دیا ہے، جبکہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کے لیے اے ایم ایس ایڈمن کو انکوائری افسر مقرر کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔