• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنیوالا نجی ادارے کا اہلکار ایئر پورٹ سے گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے بیرون ملک سے آنے والے نجی ادارے کے اہلکار کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔نجی ایئر لائن کی پرواز 3L335 ابو ظہبی سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے اہلکار خانیوال کا رہائشی جہانزیب سلیم کو گرفتار کرلیا ،گرفتار اہلکار کا نام ای سی ایل سٹاف لسٹ میں شامل تھا جسے ایئر پورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا جسے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید