• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاڑی تحویل میں لے لی ، کسٹمزحکام کے سپرد

ملتان (سٹاف رپورٹر)موٹروے پولیس نے ایم 5 پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 30 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑی تحویل میں لے لی، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ظاہر پیر کے قریب ہیڈ ملکانی کے مقام پر آئی ٹی ایس نظام نے سیٹ بیلٹ خلاف ورزی پر ایک مشکوک گاڑی کی نشاندہی کی، دورا ن چیکنگ کوئٹہ کے رہائشی شایان احمد ترین گاڑی کی ملکیت یا قانونی دستاویزات پیش نہ کر سکے۔
ملتان سے مزید