• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چادر والی سرکار کے 41ویں عرس کی تقریبات کا آغازآج ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) روحانی پیشوا سیدنا چادر والی سرکار کے 41ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز 27 جولائی سوموار کو سجادہ نشین پیر سید علی حسین شاہ مزار پر غسل دے کر کریں گے،اسی روز بعد نماز عصر چادر پوشی کی نشست ہوگی اور بعد نماز عشامرکزی نشست محفل نعت و سماع آستانہ کوٹھی مکی مدنی پر منعقد کی جائے گی جس کی صدارت پیر سید علی حسین شاہ کریں گے ۔
ملتان سے مزید