• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوار گرنے سے خاتون سمیت دو افراد زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ بدھلہ روڈ پر بارش کے باعث دیوار گرنے سے دوافراد زخمی ہوگئے، ریسکیو کے مطابق گزشتہ روز باعث کے باعث مکان کی کچی دیوار گری جس کے نیچے آنے والےراشد اور روبینہ زخمی ہوگئے جن کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ملتان سے مزید