• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت جعفری ڈھوک رتہ راولپنڈی میں سپرد خاک ،رسم سوئم کل ہو گی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) راو لپنڈی کے سینئررکن ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ راولپنڈی ریجن کے سیکرٹری جنرل شوکت عباس جعفری مرحوم کی نماز جنازہ ڈھوک رتہ کی جنازہ میں ادائیگی کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا ، سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا سید حسین مقدسی نے نماز جنازہ پڑھائی رسم سوئم سوموار 8 جون کو 3 بجے دن مرحوم کی رہائشگاہ اعوان ہاؤس ڈھوک رتہ میں ہوگی۔
اسلام آباد سے مزید