• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی سال 27-2026 کے دوران ان ڈائریکٹ ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنے کا امکان

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) یکم جولائی سےشروع ہونےوالےآئندہ مالی سال دوہزار چھبیس ،ستائیس کے دوران ان ڈائریکٹ ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنےکاامکان ہے۔ننئے مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف9837ارب روپے مقرر کرنےکی تجویز ہے جو 30جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال دو ہزار پچیس،چھبیس کےتخمینے کےمقابلے میں نو سو ستاون ارب روپے زیادہ بنتا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں میں رواں مالی سال کے تخمینےکےمقابلے میں 957ارب روپےاضافے کا امکان ہے جس کے بعد نئےمالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف9ہزار837ارب روپے رکھنےکی تجویز دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید