• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے میں ملک بھر سے 432پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ53میں 1سے ساڑھے 10گھنٹے تک تاخیر رپورٹ ہوئی۔ کراچی 135اسلام اباد 126 لاہور96ملتان 23پشاور 14فیصل اباد اٹھ کوئٹہ 16 سیالکوٹ 14روازیں اپریٹ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید