کراچی(نیوزڈیسک)ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گفمین نے اپنے نائب کو جبری برطرف کردیا۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہےکہ موساد کےمزید کئی افسروں کو بھی استعفی دینا پڑےگاگفمین نے منگلہی کو موساد کی سربراہی سنبھالی ہے، اس سے پہلے موساد کی انٹرنیشنل ریلیشنز برانچ کے سربراہ کو اچانک پیر کو استعفی دینا پڑگیا تھا ۔