• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرنے والے شخص کو ٹکر مار دی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)عسکری ٹین سیکٹر ایف میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرنے والے شخص کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے میں 59 سالہ محمد اکرم شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
لاہور سے مزید