• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان ٹاؤن، نوجوان نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شادمان ٹاؤن سیکٹر 14/B ندیم آرکیڈ کے قریب واقع مکان سے 18 سالہ معاذ ولد خالد کی گولی لگی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی،پولیس کے مطابق نوجوان نے گھریلو ناچاقی کے باعث گھر میں خود کو سر پر گولی مار کر مبینہ خودکشی کی ہے۔