• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا ہے۔وہ اس وقت پنجاب میں خدمات انجام دے رہے ہیں ،تقرری ڈیپوٹیشن بنیاد پر کی گئی ہے۔انہوں نےچارج سنبھال لیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید