کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم استقبال کیا ۔ کھلاڑیوں سمیت کوچز کو ہار پہنائے گئے ۔