کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ میں خواتین ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسر ا وارم اپ میچ منگل کو ڈاربی میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان کو پہلے میچ میں سری لنکا نے با آسانی9وکٹ سے شکست دی تھی۔