• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا کی جیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ویمن ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے آئرلینڈ کو پندرہ رنز سے ہرادیا۔لوبرا میں ہفتے کومیچ میں جنوبی افریقانے پہلے بیٹنگ میں 8 وکٹ پر 136رنز بنائے۔آئرلینڈ کی ٹیم 120 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید