• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرو لیگ کے بعد قومی ہاکی کپتان سے متعلق فیصلہ کا امکان

کراچی( نصر اقبال /اسٹاف رپورٹر)پرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ جائے گی۔ ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کی کار کردگی اور فٹنس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق پرو ہاکی لیگ کے بعد ہیڈ کوچ منظور الحسن اور آبزرور طاہر زمان کی رپورٹ کی روشنی میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا، امکان ہے کہ ٹیم کی قیادت کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید