اسلام آباد(کامرس رپورٹر )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی اسانسرز اور ڈائریکٹرز رکھنے والی کمپنیوں کے لیے نان بینکنگ فنانشل سیکٹر ، انشورنس ، کیپیٹل مارکیٹس اور دیگر شعبوں میں خدمات کی فراہمی کے لائسنس کے حصول کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔