اسلام آباد (عاصم جاوید) سول جج عباس شاہ نے پیکا ایکٹ کے مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار اور پیش کرنے کا حکم دیدیا، این سی سی آئی اے نے اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے پر ان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔