• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئےبوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم فخر عباس سے پسٹل راجہ رام پولیس نے ملزم طارق سے پسٹل گولیاں صدر جلالپور پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل ملزم اعظم سے پسٹل ملزم محسن سے پسٹل مظفر آباد پولیس نے ملزم حنیف سے پسٹل اور ملزم اسلم سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید