• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا، عاصم افتخار

اسلام آباد/نیویارک (فاروق اقدس/این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا، اپنی سلامتی اور عوام کے تحفظ کیلئے جب اور جہاں ضرورت ہوگی، حقِ دفاع کے تحت جواب دیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اہم خبریں سے مزید