• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی پر گرفت سے نیتن یاہو کیلئے واشنگٹن میں سفارتی گنجائش محدود

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی پر گرفت سے نیتن یاہو کیلئےواشنگٹن میں سفارتی گنجائش محدود، داخلی سیاست میں صدر ٹرمپ کی مضبوط پوزیشن،اسرائیلی وزیرِاعظم ماضی میں امریکی تقسیم سے فائدہ اٹھاتے رہے۔
اہم خبریں سے مزید