• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑے عالمی بینکوں کی فوسل فیول انڈسٹری کی 906 ارب ڈالر معاونت

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی بڑے بینکوں کی فوسل فیول انڈسٹری کی 906ارب ڈالر معاونت، پچھلے سال کے مقابلے میں 8 فیصد اضافہ،امریکی، یورپی اور جاپانی بینک سرفہرست فنڈنگ ادارے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے بڑے بینکوں نے گزشتہ سال فوسل فیول انڈسٹری کو مجموعی طور پر تقریباً 906 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید