• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر کالعدم ایکشن کمیٹی کے 4 افراد کی گرفتاری پر ایک ایک کروڑ روپے انعام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔آزاد کشمیر کے محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوب افراد کی گرفتاری کیلئے معلومات دینے والے کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید