کراچی (نیوز ایجنسیاں) سندھ حکومت کا ارسا پر پانی کی کٹوتی کا سنگین الزام، صورتحال کو تشویشناک قرار دیدیا، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ تربیلا، منگلا میں پانی وافر ہونے کے باوجود سندھ کے حصے کی کٹوتی کی جارہی ہے۔