• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 ہزار پاکستانی اسٹوڈنٹ ویزا پر برطانیہ گئے اور پناہ مانگ لی، ڈی جی FIA

اسلام آباد ( طاہر خلیل )قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ 10 ہزار پاکستانی اسٹوڈنٹ ویزا پر برطانیہ گئے اور وہاں جاکر سیاسی پناہ مانگ لی، انہوں نے بتایا کہ رواں سال وزٹ ویزا پر آذر بائیجان گئے 7ہزار پاکستانی واپس نہیں آئے ، 2025 کے دوران دستاویزات کے بغیر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 39ہزار 786افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید