• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکریٹری منصوبہ بندی بشیر کھیتران تبدیل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 21کے افسر اور ایڈیشنل سیکریٹری منصوبہ بندی ڈویژن محمد بشیر کھیتران تبدیل ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت ، ایڈیشنل سیکریٹری امور کشمیر ڈویژن کامران رحمان کو سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان ڈویژن کا عارضی چارج تفویض ، تقرری کے منتظر فرخ محبوب ڈپٹی سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات ، ڈپٹی سیکریٹری خزانہ ڈویژن عفیفہ شجیعہ کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ، ڈپٹی سیکریٹری محمد اشرف خان کا وزارت بین الصوبائی رابطہ سے پاکستان بیت المال، ریجنل آفس، کوئٹہ تبادلہ منسوخ کرکے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید