اسلام آباد ( رانا غلام قادر) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس آج 10 جون کو طلب کر لئے گئے ہیں۔ امکان ہے کہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے بلانے کا نو ٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔