• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں سکیورٹی پابندیوں میں نرمی، امریکی سفارت خانہ کھل گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں سکیورٹی پابندیوں میں نرمی، امریکی سفارت خانہ معمول کے مطابق کھل گیا۔ ہوم فرنٹ کمانڈ نے بیشتر علاقوں میں مکمل سرگرمیوں کی اجازت دے دی، شمالی اسرائیل کی چند آبادیوں میں پابندیاں برقرار، امریکی سفارت خانے کے عملے کے لیے شیلٹر اِن پلیس حکم ختم، یروشلم اور تل ابیب میں قونصلر خدمات بحال، جاری بیان کے مطابق اسرائیل میں سکیورٹی صورتحال میں بہتری کے بعد ہوم فرنٹ کمانڈ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے بیشتر علاقوں میں بغیر کسی پابندی کے معمول کی سرگرمیوں کی اجازت دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید