کراچی (نیوز ڈیسک) عاشورہ کے بعد علی خامنہ ای کی تدفین کا اعلان، تین روزہ سوگ کی تیاری، تہران، قم اور مشہد میں عوامی الوداعی تقریبات کی منصوبہ بندی،تدفینی جلوس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع،حکام کی پڑوسی صوبوں کو بھی انتظامات کی ہدایت ، قیادت منتقلی کے بعد یہ سب سے بڑی سرکاری تقریب ہوگی۔