• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے پیچیدہ تعلقات جنگ بندی کیلئے خطرہ بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ اور نیتن یاہو کے پیچیدہ تعلقات جنگ بندی کیلئے خطرہ بن گئے۔ دونوں رہنماؤں کے سیاسی مفادات میں واضح فرق ،صدر ٹرمپ معیشت و انتخابی دباؤ پر کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں۔ نیتن یاہو ملکی سیا سی وجوہات پر سخت مؤقف اپنائے ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید