کراچی (رفیق مانگٹ )ایپل آئی فون کی آمد سے امریکا میں شرحِ پیدائش میں نمایاں کمی کا انکشاف،اسمارٹ فونز نے نوجوانوں میں بچوں کی پیدائش کے رجحان کو متاثر کیا،معاشی بحالی کے باوجود شرحِ پیدائش میں کمی، نئی تحقیق نے ٹیکنالوجی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا،۔