• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران معاہدہ قریب ہے، ٹرمپ دو ماہ میں کم از کم 38 بار دعویٰ کر چکے

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ دو ماہ میں کم از کم 38 بار یہ دعویٰ کر چکے کہ ایران معاہدہ قریب ہے۔ اپریل سے اب تک ٹرمپ بار بار معاہدے کی پیش گوئی کرتے رہے اور ایران کو معاہدے کیلئے بے تاب قرار دیتے رہے۔ متعدد بار چند دنوں میں پیشرفت کا بھی دعویٰ، جنگ بندی پر بھی معاہدہ طے نہ ہو سکا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے تجزیے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ دو ماہ کے دوران کم از کم 38 مرتبہ یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے والا ہے یا تہران اس کے لیے بے تاب ہے۔

اہم خبریں سے مزید