اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے،مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اکیاسی ہزار نو سو تیس ارب روپے پرپہنچ گئے۔ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں چھ ہزار نو سو چورانوے ارب روپےکااضافہ ہواجبکہ اپریل دوہزارچھبیس کےایک مہینےمیں مرکزی حکومت کاقرضہ ایک ہزارچار سوچھ ارب روپےبڑھا۔