اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پرجیولن تھرور اور اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے نام پر قائم کی جانے والی ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے قیام کےمنصوبے کے لیےوفاقی بجٹ میں پانچ کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویزدے دی گئی ۔